قواعد و ضوابط
صحافی ڈاٹ کام پر ہر خبر، مضمون، کالم، فیچر، تصاویر اور دیگر ہر قسم کا مواد نیک نیتی سے شائع کیا جاتا ہے۔ صحافی ڈاٹ کام ویب سائٹ پر کسی قسم کا ایسا مواد شائع یا نشر نہیں کیا جاتا جس سے معاشرے میں انتشار، بدامنی یا فساد پھیلنے کا خدشہ ہو۔ صحافی ڈاٹ کام دو قومی نظریہ، اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور تمام مذاہب کے عقائد اور تصورات کا احترام کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ پر کوئی ایسی خبر یا مواد شائع یا نشر نہیں کیا جاتا جس سے کسی بھی طبقے کی دل آزاری کا اندیشہ ہو اور اس صورت میں معاشرے میں کوئی منفی رجحان یا بحث جنم لے سکے۔ صحافی ڈاٹ کام پر لکھنے والے کالم نگاروں اور بلاگرز کو بھی ان قواعد و ضوابط کا احترام کرنا ہو گا بصورت دیگر ایسی کوئی تحریر، خبر یا تصویر شائع نہیں کی جائے گی جو ان اصولوں کے منافی ہو۔ صحافی ڈاٹ کام معاشرے سے عدم مساوات اور معاشی و معاشرتی عدم استحکام کے خاتمے کے لئے بھی ہمہ وقت کوشاں ہے اور امید و مطالبہ کرتی ہے کہ پاکستان میں مساوات، انصاف اور معاشی و معاشرتی استحکام کو فروغ حاصل ہو۔
انتظامیہ صحافی ڈاٹ کام
عوام پرمزید ٹیکس کے بجائے انہیں ریلیف دیا جائے، وزیر اعظم کا تہلکہ خیز اعلان!
وزیر اعظم سے فلور ملز ایسوسی ایشنز وفد کی ملاقات‘اہم گفتگو جانیے آپ بھی!
آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات،خطے کی سلامتی صورتحال پراہم گفتگو
جسٹس قاضی فائزعیسی نظرثانی کیس‘ دوران سماعت بینچ کے رکن ججزمیں تلخی‘اندرونی کہانی سامنے آ گئی!
اسدعمر نے حکومت کا اہم راز فاش کر دیا!
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلا س میں بڑے فیصلے‘جانیے اہم تفصیلات!
نوشہرہ میں ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کی پی ٹی آئی کی درخواست‘ا لیکشن کمیشن نے بڑی ہدایت جاری کر دیں!
کوئٹہ ہوٹل حملہ‘ وزیرداخلہ کی تہلکہ خیز پریس کانفرنس!
مریم نوازنے شہباز شریف کا اصل جرم بتا دیا!